: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،21جولائی (یواین آئی)بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی )کی سربراہ مایاوتی نے آج کہا کہ نازیبا الفاظ استعمال کرنےوالے شخص کےخلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کو خود ایف آئی آر
درج کرانی چاہیے تھی۔ انہوں نے یہاں نامہ نگاروں سےکہا کہ نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے دیا شنکر سنگھ کو پارٹی سے ہٹانا معمول کی بات ہے۔ بہتر ہوتا کہ وہ اس کے خلاف خود ایف آئی آر درج کراتے ۔